Vinkmag ad

اومیکرون

اومیکرون

وائرسوں کی ایک خصلت یہ ہے کہ وہ کچھ عرصے بعد اپنی شکل تبدیل کرلیتے ہیں۔ عالمی اداراہ صحت کی تجویز کے مطابق کورونا کی تمام اشکال کو نام دینے کے لئے یونانی حروف استعمال کیے گئے ہیں۔اومیکرون اس کی حالیہ شکل ہے۔ اس سے متعلق کچھ حقائق پیش نظرہیں

٭اس کی تشخیص گزشتہ سال نومبرمیں جنوبی افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں ہوئی ۔

٭یہ ڈیلٹا( پرانی قسم) کی نسبت 8 سے 10 گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہےتاہم ابتدائی معلومات کے مطابق اس میں مرض شدت اختیارنہیں کرتا۔

٭اب تک یہ 110 ممالک کو نشانہ بنا چکا ہے۔

٭اس کا انفیکشن نزلہ زکام کی صورت میں ظاہرہوتا ہے۔ دیگرعلامات میں گلے میں خراش، کھانسی، ناک بہنا اورسردرد شامل ہیں۔

٭اس قسم میں کھانسی، بخاراورسونگھنے اورچکھنے کی صلاحیت ختم ہونے کی شکایت عام نہیں۔

omicron facts, new corona variant

Vinkmag ad

Read Previous

تنہائی کے شکاربزرگ

Read Next

بدل ڈالئے یہ عادات

Leave a Reply

Most Popular