کیا سردرد ہائی بلڈ پریشر کی علا مت ہے؟

 کیا سردرد ہائی بلڈ پریشر کی علا مت ہے؟

لوگوں کی بڑی تعداد سردرد کو ہائی بلڈپریشر کی علامت سمجھتی ہے لیکن یہ درست نہیں۔ ایسی اوربھی بہت سی علامات مثلاً سرمیں جلن، چڑ چڑاپن اورناک سے خون بہنے کو ہائی بلڈ پریشرسے وابستہ خیال کیا جاتا ہے مگرا ن کا بھی اس سے کوئی تعلق نہیں۔ بلڈ پریشرکم ہے یا زیادہ اس کا اندازہ اس کی درست پیمائش سے ہی لگایا جا سکتا ہے۔

is headache and irritability a symptom of high blood pressure?

مزید پڑھیں/ Read More

متعلقہ اشاعت/ Related Posts

LEAVE YOUR COMMENTS