Vinkmag ad

کیا بھوک چڑچڑا پن پیدا کرتی ہے؟

بھوک چڑچڑا پن

Furious little boy waiting for dinner. Holding a spoon and fork in the hand

کیا بھوک چڑچڑا پن پیدا کرتی ہے؟

آپ نے غورکیا ہوگا کہ عموماً جب پیٹ بھرا ہوتا ہے توہم ذہنی وجسمانی طورپرتروتازہ محسوس کرتے ہیں۔ اس کے برعکس جب یہ خالی ہوتا ہے تو ہم سست ہونے لگتے اورہمارا مزاج بھی سخت ہونے لگتا ہے۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بھوک چڑ چڑا پن پیدا کرتی ہے؟ اس سلسلے میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کی اسوسی ایٹ کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ ڈاکٹرنوشین کاظمی کہتی ہیں

جی یہ بات درست ہے۔ دراصل گلوکوزجسم کوتوانائی پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے اوربھوکے رہنے سے اس کا لیول گرجاتا ہے۔ نتیجتاً فرد جسمانی طورپرکمزوری اور بے آرامی محسوس کرتا ہے۔ ایسے میں بعض لوگ چڑ چڑے اورغصیلے بھی ہوجاتے ہیں۔

empty stomach, irritability, does hunger cause irritability

Vinkmag ad

Read Previous

 پالتو کتوں کے لئے ضروری ویکسینز

Read Next

ایثاراورتوکل کی داستان

Leave a Reply

Most Popular