Vinkmag ad

2026 میں ذہنی صحت بہتر بنانے کے لیے کون سی 5 عادات اپنائیں؟

Illustration of a person practicing pleasant and positive thinking, symbolizing mental clarity, calmness, and emotional wellbeing

ماہرینِ ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ مقابلے کے ماحول نے زندگی کے تمام پہلو بدل دیے ہیں۔ اس تبدیلی نے ذہنی دباؤ میں اضافہ کیا ہے۔ ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ 2026 کے آغاز پر ذہنی سکون کے لیے پائیدار عادات اپنانے کا عزم کریں۔

نفسیات کے ماہرین کے مطابق سب سے پہلے ذہنی صحت کو جسمانی صحت کی طرح ترجیح دیں اور اس کا باقاعدہ جائزہ لیں۔ دوسری عادت یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال حد میں رکھیں اور سکرین ٹائم کم کریں۔ تیسری، مثبت سوچ اپنائیں اور سپورٹ سسٹم قائم کریں۔ چوتھی عادت یہ ہے کہ جسمانی سرگرمیوں کو مستقلاً اپنائیں۔ پانچویں، خود کو بھی اہمیت دیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 2026 کے آغاز پر یہ عادات اپنانا ذہنی سکون، توجہ اور مجموعی صحت پر مثبت اثر ڈالتی ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

Alcohol Intolerance: Why Your Body Reacts to Alcohol

Read Next

سڑک کنارے کھانے صحت عامہ کیلئے سنگین خطرہ، ماہرین

Leave a Reply

Most Popular