Vinkmag ad

بخارسے متعلق غلط تصورات

بخارسے متعلق غلط تصورات

کیا بخارمیں خود کو ڈھانپنے سے پسینہ زیادہ آتا اورجسم کا درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے؟ یہ سوال کئی ذہنوں میں موجود ہوگا کیونکہ عموماً لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ ایسا کرنا مسئلے کا حل ہے۔ مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ دراصل جب درجہ حرارت ایک حد تک بڑھ جاتا ہے تو بالاآخروہ واپس آجاتا ہے۔ اس دوران چاہے کوئی خود کو ڈھانپے یا کھلا رکھے،اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس میں قدرتی طورپرپسینہ آتا ہے۔

بعض افراد سمجھتے ہیں کہ بخارنقصان دہ ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ زیادہ درجہ حرارت مدافعتی نظام کو بہتر طریقے سے کام کرنے اورمستقبل میں بیماریوں کے خلاف لڑنے کے لئے تیارکرتا ہے۔مزیدبرآں بخاراس کی نشانی ہے کہ ہمارا مدافعتی نظام کام کررہا ہے۔

fever myths, fever is harmful for body, covering oneself decreases body temperature 

Vinkmag ad

Read Previous

ایپل سنامن لاٹے

Read Next

سینے میں جلن

Leave a Reply

Most Popular