Vinkmag ad

ہیلتھ کارڈ کی وفاق میں بھی بحالی کا فیصلہ

اطلاعات کے مطابق ہیلتھ کارڈ کی وفاق میں بھی بحالی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صحت سہولت کارڈ پروگرام کو دسمبر تک توسیع دینے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ وزارت صحت کو یہ ہدایت بھی کی گئی ہے کہ آئندہ سال سے اسے مستقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جائے۔

ہیلتھ کارڈ کی مدت میں توسیع کی منظوری ایکنک اجلاس میں دی گئی۔ توقع ہے کہ اس فیصلے سے 25 لاکھ مستحق خاندانوں کو مفت علاج کی سہولیات ملیں گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے صحت کارڈ بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔ واضح رہے کہ پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں یہ پہلے ہی مستقل ہوچکا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

Understanding family dynamics

Read Next

فیلڈ ہسپتالوں سے 12 لاکھ افراد مستفید، مزید 500  کلینکس آن ویلز کا اعلان

Leave a Reply

Most Popular