Vinkmag ad

نزلہ اور زکام میں کیا فرق ہے

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ نزلہ(flu) اور زکام (cold) بارش میں بھیگنے یا ٹھنڈ سے ہوتے ہیں جو درست نہیں کیونکہ مختلف قسم کے وائرس ان کا سبب بنتے ہیں۔ چونکہ ان کی بہت سی علامات ملتی جلتی ہیں لہٰذا اکثر ان میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔

عمومی طور پر نزلے کی علامات شدید ہوتی اور اچانک شروع ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ مختلف پیچیدگیاں بھی جڑی ہوتی ہیں۔ دوسری طرف زکام کے باعث صحت کا کوئی پیچیدہ مسئلہ مثلاً نمونیا وغیرہ نہیں ہوتا۔

نزلہ زکام کی علامات میں فرق کرنے کے لئے اس ٹیبل کی مدد لی جاسکتی ہے۔

علامات نزلہ  زکام
بخار ہونا بہت کم عام
کھانسی ہونا کم سے درمیانی عام
گلا خراب ہونا عام کبھی کبھار
تھکاوٹ اور کمزوری ہونا کبھی کبھار  عام
جسم میں دردہونا ہلکا  عام
سردرد ہونا بہت کم  عام
ناک بند ہونا ,ناک بہنا عام کبھی کبھار
چھینکیں آنا عام کبھی کبھار
سردی لگنا بہت کم کافی عام

difference between cold and flu, symptoms of cold and flu, nazla zukaam mai kya farq hai, shifa news, health

Vinkmag ad

Read Previous

سردی میں کمر درد سے کیسے بچیں

Read Next

وزن بڑھانے کے صحت مند طریقے

Leave a Reply

Most Popular