ڈائٹ پلان

ڈائٹ پلان

روزانہ کیلوریز کی مقدار :1200سے1400 تک کیلوریز لی جاسکتی ہیں۔ کھانوں میں تیل کا استعمال دو سے تین چائے کے چمچ تک روزانہ کیاجاسکتا ہے۔

ناشتہ

ایک اُبلاانڈایا دوبرائون سلائس +اسکمڈدودھ میں چینی کے بغیر بنی چائے۔

اسنیک

درمیانے سائز کا کوئی بھی ایک پھل یا مٹھی بھر خشک میوہ جات کھا سکتے ہیں۔

دوپہر کا کھانا

مٹن/ چکن/مچھلی/آدھاپیالہ سبزی+آدھی چپاتی یا آدھا کپ ابلے چاول+سلاد+آدھاکپ دہی۔

شام کی چائے

اسکمڈ دودھ میں بغیر چینی کے چائے+ایک رس+یا ایک درمیانے سائز کا پھل۔

رات کا کھانا

چکن یا مچھلی یا کم تیل میںبنا سالن تقریباآدھاپیالی+ایک چپاتی یا ایک کپ ابلے چاول+ایک پلیٹ سلاد۔

Diet plan, breakfast, lunch, snack, tea, dinner

Vinkmag ad

Read Previous

بالوں میں چکناہت اور خشکی

Read Next

رین ڈینگ

Leave a Reply

Most Popular