دودھ میں کتنی کیلوریز
بکری کا دودھ
ایک گلاس بکری کے دودھ میں تقریباً 62 کلوکیلوریزپائی جاتی ہیں۔
گائے کا دودھ
ایک گلا س گائے کے دودھ میں تقریباً 66 کلو کیلوریزپائی جاتی ہیں۔
بھینس کا دودھ
ایک گلاس بھینس کے دودھ میں تقریباً 105 کلو کیلوریزپائی جاتی ہیں۔
بھیڑ کا دودھ
ایک گلاس بھیڑ کے دودھ میں تقریباً 93 کلوکیلوریز پائی جاتی ہیں۔
ہرنی کا دودھ
ایک گلاس ہرنی کے دودھ میں اوسطاً 229 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔
اونٹنی کا دودھ
ایک گلاس اونٹنی کے دودھ میں اوسطاً98.71 کیلوریزپائی جاتی ہیں۔
calories in milk, goat milk, camel milk, deer milk, cow milk, buffalo milk
