Vinkmag ad

سیب کا سرکہ

سیب کا سرکہ

فوائد

٭سیب کے سرکے کے چند قطرے ناک میں ڈالنے سے اس سے بہتا خون رک جاتا ہے ۔

٭جلی ہوئی جلدپر سیب کا سرکہ لگانے سے فوری آرام آتا ہے۔

٭چہرے پر دانوں کے نشانات مٹانے کے لئے دو چمچ سیب کے سرکے اور ایک چمچ پیاز کے رس کوملاکر اسے روئی کی مدد سے لگائیں۔

٭ پائوں کی بو ختم کرنے کیلئے سیب کے سرکے کو نیم گرم پانی میں حل کریں اور اس پانی سے پائوں کودھوئیں۔اس سے بو ختم ہو جاتی ہے۔

٭سیب کے سرکے کو بالوں کی جڑوں میں ایک گھنٹے کے لئے اچھی طرح لگانے سے خشکی پیدا کرنے والی پھپھوندی ختم ہو جاتی ہے۔ بال چمکدار ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سر کی خارش میں بھی کمی آتی ہے۔

apple vinegar, benefits, stops bleeding

Vinkmag ad

Read Previous

سیب ایک کرشماتی پھل

Read Next

مرگی کو جانئے

Leave a Reply

Most Popular