Vinkmag ad

فاؤنٹین ہاؤس کو باقاعدہ ٹیچنگ ہسپتال قرار دینے کا مطالبہ

Front view of Fountain House, a state-of-the-art mental health teaching hospital in Hayatabad, Peshawar

پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ فاؤنٹین ہاؤس کو میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) بنایا جائے۔ ایم ٹی آئی وہ ہسپتال ہیں جو علاج کے ساتھ میڈیکل ایجوکیشن، ٹریننگ اور انسانی وسائل بھی فراہم کرتے ہیں۔ یہ ادارہ حیات آباد ٹاؤن شپ، پشاور میں واقع ہے۔

صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان نے کہا کہ فاؤنٹین ہاؤس کو سینٹر آف ایکسی لینس بنایا جائے گا۔ یہ مریضوں کے علاج اور ٹریننگ، دونوں شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔ تاہم اس کے آپریشنل ماڈل کا فیصلہ مؤثر استعمال کو مدنظر  رکھ کر کیا جائے گا۔ یہ ایم ٹی آئی کے فریم ورک کے تحت ہو سکتا ہے۔ اسے کسی موجودہ ایم ٹی آئی سے منسلک کیا جا سکتا ہے یا محکمہ صحت کے تحت خصوصی ذہنی صحت کا ادارہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

Dry Socket: Severe Pain After Tooth Extraction

Read Next

ایگزیما کے مریض سردیوں میں کن باتوں کا خیال رکھیں؟

Leave a Reply

Most Popular