Vinkmag ad

مچھر سے کیسے بچیں

1۔اگر ممکن ہو تو گھر کے تمام دروازوں اور کھڑکیوں پر جالی لگوائیں ۔گھر کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
2۔مچھروںکے موسم اورماحول میں ایسے کپڑے پہنیں جو جسم کو زیادہ سے زیادہ ڈھانپ کر آپ کو ان سے محفوظ رکھ سکیں۔
3۔ جسم کے کھلے حصوں پر مچھر بھگانے والی دوا لگائیں۔
4۔گھر کے اندر یا اس کے آس پاس پانی جمع نہ ہونے دیں ۔پانی کے گڑھے مٹی وغیرہ سے بھر دیں یا اس پر مٹی کا تیل چھڑک دیں تاکہ مچھر وہاں ڈیرہ نہ جما سکیں گے۔
5۔مچھر دانیوں کا استعمال بھی ملیریا سے محفوظ رہنے میںمدد دیتا ہے ۔
6۔مچھر سے بچائو کے لئے کوائل استعمال کریں۔
7۔گھر کے اندر کی‘ خصوصاً باورچی خانے کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور گھر میں کوڑا مت جمع ہونے دیں۔
8۔گھرمیںاستعمال کی جانے والی پانی کی بوتلوں‘گھڑوں وغیرہ کو ڈھانپ کر رکھیں۔
9۔گھر اوراس کے آس پاس مچھر مار سپرے استعمال کریں۔

Vinkmag ad

Read Previous

شرمیلا ہونا باعث شرم نہیں

Read Next

کمپیوٹر وژن سینڈروم … آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں

Leave a Reply

Most Popular