Vinkmag ad

ناخنوں کی حفاظت

ناخنوں کی حفاظت

٭ اگرناخنوں پر نیل پالش لگی ہو تواسے اتار کر ہاتھ اچھے طریقے سے دھولیں۔

٭ اب بڑھے ہوئے ناخنوں کو نیل کٹر کی مدد سے کاٹ لیں۔ انہیں کاٹتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی ناخن بہت زیادہ اندر تک نہ کٹ جائے۔

٭ اب ناخنوں کے کناروں پر احتیاط سے فائل کریں۔

٭ ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لیے بفنگ  کریں۔اس کے لیے چار کناروں والا بفراستعمال کریں۔اس سے ناخنوں کی سطح کو بہتر طورپر ہموار کیا جاسکتا ہے ۔

٭ اب انہیں دوبارہ صابن لگا کر دھو لیں۔اس کے لیے دانتوں کا فالتو برش استعمال کیا جا سکتا ہے۔

٭ اب کسی معیاری موسچرائزر سے انہیں نم کر لیں ۔یہ عمل ناخنوں کو ٹوٹنے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

nail care, tips, wash, cut, file and moisturize

Vinkmag ad

Read Previous

چینی نمک: حقیت اور فسانہ

Read Next

کچے آم کی چٹنی

Leave a Reply

Most Popular