Vinkmag ad

سویٹ پوٹیٹو کرسپ

سویٹ پوٹیٹو کرسپ

اجزاء

  ایک چوتھائی میٹھا آلواور1/2 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل

ترکیب

٭آلوکوپتلے گول چپس کی شکل میں کاٹ لیں۔

٭الیکٹرک اوون کو 200 ڈگری سنٹی گریڈ یا فین اوون کو 180 ڈگری سنٹی گریڈ پرگرم کرلیں۔

٭اب کٹے ہوئے آلوپرزیتون کا تیل چھڑکیں اوراسے 15 سے 20 منٹ یا کرکرے ہونے تک اوون میں روسٹ کریں۔

٭مزیدارمیٹھے آلوکے کرسپ تیارہیں۔ ٹھنڈے ہونے پرکیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

غذائیت پہچانئے

یہ سنیک اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن بی 6، وٹامن اے اورسی، پوٹاشیم اورمینگانیزسے بھرپورہے۔ یہ ان افراد کے لیے بہت موزوں ہے جو کم کیلوریزکے حامل سنیک کھانا چاہتے ہیں۔ اس میں موجود زیتون کا تیل جسم کو ضروری چکنائیاں جیسے اومیگا تھری فراہم کرتا ہےلہٰذااس کا استعمال فائدہ مند ہے۔

ڈاکٹرعبدالمومن، ماہرغذائیات، اسلام آباد

potato crisp recipe, sweet potatoes, olive oil

Vinkmag ad

Read Previous

بخارکی وجہ سے منہ کا ذائقہ کڑوا ہوجاتا ہے؟

Read Next

قربانی کا گوشت‘ محفوظ کیسے کریں

Leave a Reply

Most Popular