Vinkmag ad

ناشتہ نہ کرنے سے وزن کم ہوجاتا ہے؟

ناشتہ نہ کرنے سے وزن کم ہوجاتا ہے؟

وزن کم کرنے کے خواہش مند میں سے بعض ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ عمل درست ہے یا نہیں، اس سلسلے میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال، کراچی کی ماہر غذائیات موتی خان کہتی ہیں

اس کا فائدہ کم اورنقصان زیادہ ہے۔ ناشتہ چھوڑنے سے دن کے وقت بھوک کی شدت زیادہ ہوجاتی ہے اورلوگ زیادہ کھا لیتے ہیں۔ یوں وزن کم ہونے کے بجائے زیادہ ہوجاتا ہے۔ بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں ناشتہ کرلیں تاکہ آپ توانائی سے بھرپوردن گزارسکیں۔

skipping breakfast for weight loss, myth versus reality, does skipping breakfast help lose weight?

Vinkmag ad

Read Previous

تھائی رائیڈ سکریننگ

Read Next

بالوں کو زیادہ رنگنا سفیدی کا سبب؟

Leave a Reply

Most Popular