سحری کیسی ہو

 سحری کیسی ہو

جنرل،ریٹائر محود اختر، پروفیسر اور ایمریٹس یا سابق پرنسپل راولپنڈی میڈیکل کالج

سحری کے وقت ہلکی غذا کا استعمال کریں ۔

سحری میں آپ دلیہ، لوبیہ ،چنا چاٹ اور ابلا انڈا کھا سکتے ہیں ۔

پیاس بالکل نہ لگے یا کم لگے اس لئے آپ گرمی میں بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز کریں ۔

سحری میں کم از کم 2سے3گلاس پانی ضرور پیئیں۔

ایسی غذا کھائیں جو نہایت سست رفتار سے شوگر میں تبدیل ہوکر خون کا حصہ بنے تاکہ جسم میں دیر تک توانائی کے سلسلے کو برقرار رکھا جا سکے۔

ایسے مشروبات کا استعمال کریں جن کی تاثیر ٹھنڈی ہو جیسے لسّی،فالسے کا شربت،ملک شیک وغیرہ۔

کاربونیڈڈ ڈرنکس کا استعمال بالکل نہ کریں۔

drink water, light food, shakes, avoid cola drinks

Vinkmag ad

Read Previous

میٹھے یا پھیکےتربوز کی تشخیص کرنے والی مشین

Read Next

ایک نیا شعبہ‘ ضرورت و اہمیت

Leave a Reply

Most Popular