Vinkmag ad

دانتوں کا کردار

دانتوں کا کردار

دانتوں کے بارے میں اکثرقارئین کاخیال ہوگا کہ یہ صرف چبانے کے کام آتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہمارے چہرے کے خدوخال بھی بڑی حد تک انہی کے مرہون منت ہوتے ہیں۔آگے کے دانت اگر ٹیڑھے ہوں تو چہرے کی خوبصورتی کو بگاڑ دیتے ہیں۔ جو بزرگ حضرات اپنی ڈاڑھیں نکلواچکے ہوں‘ اُن کا حلیہ بدل جاتا ہے اور چہرے کا پوپلاپن نمایاں ہو جاتا ہے۔ یہ چیز چہرے کی جھریوں کے ساتھ مل کر باقاعدہ بڑھاپے کا اعلان بن جاتی ہے۔

اگردانت نکل جائیں تو اس کا ہماری آواز اور لہجے پر بھی گہرا اثرپڑتاہے۔ انہی32(بچوں میں20)دانتوں میں کئی قسم کی بیماریاں پیداہوتی ہیں جن کا علاج ڈیٹل سرجن کرتے ہیں۔ چہرے اور جبڑوں کے بھدے پن کو ٹھیک کرنے اور مصنوعی دانتوں کا پیوند لگانے والے کو میگزیلوفیشل سرجن کہاجاتا ہے۔

Role of teeth, affect voice and tone, maxillofacial surgeon

Vinkmag ad

Read Previous

مکسڈنٹ بالز

Read Next

ہوا میں موجود کیمیائی مادے

Leave a Reply

Most Popular