بلڈ پریشر،غلط تصورات

بلڈ پریشر،غلط تصورات

سردرد یا ناک سے خون بہنا ہائی بلڈپریشرکی علامات ہیں۔

لوگوں میں یہ تصور بہت عام ہے۔ کچھ افراد کے خیال میں بلڈپریشرہائی ہونے پران کے سرمیں جلن ہوتی ہے۔اسی طرح کچھ یہ سمجھتے ہیں کہ چڑچڑاپن یا غصیلا پن اس کی نشانی ہے حالانکہ ان علامات کا ہائی بلڈ پریشرسے کوئی تعلق نہیں۔

بلڈ پریشرکم ہو یا زیادہ‘ دونوں کا ایک ہی علاج ہے۔

لاعلمی میں بہت سے لوگ دونوں کو ایک ہی سمجھتے ہیں۔اسی طرح بعض ناسمجھی میں ایسے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں جو معاملے کو مزید بگاڑ دیتے ہیں۔ مثلاً بلڈپریشر پہلے ہی زیادہ ہوتا ہے اوروہ اسے سمجھے بغیرلیموں پانی میں تیز نمک ڈال کرمریض کو دے رہے ہوتے ہیں جو اسے مزید بڑھا دیتا ہے۔

low and high blood pressure, headache and nosebleeds due to high blood pressure

Vinkmag ad

Read Previous

آئس کریم اِن بیگ

Read Next

مضبوط ہڈیوں کا ضامن کیلشیم

Leave a Reply

Most Popular