Vinkmag ad

لیمن بام

لیمن بام

٭اس پودے میں ایک مادہ سٹرونیلاپایا جاتا ہے جو مچھر کو دور بھگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

٭اس کے پتوں کی لیموں جیسی مہک کی وجہ سے مچھراور کیڑے مکوڑے اس سے دور رہتے ہیں۔

٭پودوں کے اس گروپ کولیمن آئل گروپ بھی کہا جاتا ہے ۔ یعنی یہ وہ پودے ہیں جن میں سے لیموں کی خوشبو آئے۔ اگر ان کے بیج زمین پر گر جائیں تو خود ہی نئے پودے اگ آتے ہیں۔ لیمن گرا س کا شمار بھی ایسے ہی پودوں میں ہوتا ہے ۔

٭اسے زمین کی بجائے گملے میں لگانا زیادہ بہتر ہوتا ہے ورنہ دوسری صورت میں یہ تیزی سے پھیل کر دوسرے پودوں کی جگہ لے لیتا ہے۔

lemon balm, plant, benefits, where to grow

Vinkmag ad

Read Previous

ایپی ڈیورل کے منفی اثرات

Read Next

ہارمونز کے مسائل

Leave a Reply

Most Popular