Vinkmag ad

گھنٹے کی تبدیلی

٭گھنٹے کی تبدیلی سے کیا مراد ہے اور یہ کیسے کی جاتی ہے؟

٭٭گھٹنے کی تبدیلی ممکن ہو جانا یقینا بہت بڑی پیش رفت ہے جس کے ذریعے بہت سے مریض چلنے پھرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔گھٹنے کے اندر قدرتی سوزش یا توڑ پھوڑکی وجہ سے جوڑ گھس جاتا ہے اور ہڈیوں کی آپس میں رگڑ کی وجہ سے گھٹنے میں شدید درد ہوتاہے اورفرد کے لئے چلنا پھرنا اور کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔جب مریض کو چلنے پھرنے میں دشواری ہو اور ادویات یاٹیکوں سے آرام نہ آ رہا ہو تو مریض کی حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹراس کی تبدیلی کا مشورہ دیتا ہے۔اس میں دھات کے بنے ہوئے مضبوط اور پائیدار جوڑ لگادئیے جاتے ہیں جس کے بعد مریض بغیر درد کے آسانی سے حرکت کرسکتا ہے اوراس کے لئے چلنا پھرنا آسان ہو جاتا ہے۔آپریشن کے بعد کچھ ہفتوں تک زخم کا درد رہتا ہے جسے دوا اور ورزش سے کنٹرول کیاجاسکتا ہے۔گھٹنے کی تبدیلی کے عمل سے گزرنے والے افرد کو چاہیے کہ اپنا بہت سا خیال رکھیں اور تکلیف کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے مشورہ حاصل کریں۔

knee replacement joints doctor

Vinkmag ad

Read Previous

ہڈیوں کی کمزوری اور بھربھرا پن

Read Next

موٹاپے کی وجوہات

Leave a Reply

Most Popular