Vinkmag ad

کیا روزانہ کیلشیم سپلیمینٹ لینا ٹھیک ہے؟

Calcium Supplements daily

ضرورت کو کسی حد تک پورا کرتے ہیں تاہم ہماری پہلی ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ کیلشیم اور دیگرغذائی اجزاء کو خوراک سے حاصل کریں۔ مزید برآں کوئی بھی سپلیمنٹ ماہر غذائیات کے مشورے کے بغیر نہ لیں کیونکہ جہاں ان غذائی اجزاء کی کمی نقصان دہ ہوتی ہے وہاں ان کی زیادتی بھی مسائل پیدا کرسکتی ہے۔ کیلشیم سپلیمنٹ کچھ خاص صورتوں میں درکار ہوتے ہیں جن میں کیلشیم جسم میں مناسب طور پر جذب نہیں ہوپاتا۔

مثلاً سن یاس کے بعد، کروہنز ڈیزیز یا آئی بی سی کی صورت میں۔ اسی طرح بعض افراد ایک خاص قسم کے کھانے کھاتے ہیں مثلاً سبزی خور گوشت، دودھ اور دہی وغیرہ استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔ ایسےمیں صرف سبزیوں سے ان کی کیلشیم کی ضرورت پوری نہیں ہوپاتی اور انہیں سپلیمنٹ کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جانئے ماہر غذائیات، سدرہ امتیاز کی اس ویڈیو میں

 

Hope this video is beneficial for you! For more videos subscribe to the Shifa News channel: https://youtube.com/channel/UCQwZEWHH…

Vinkmag ad

Read Previous

بچوں میں الرجک ری ایکشن | والدین فوری طور پر کیا کریں؟

Read Next

سستی اور فوائد سے بھرپور میتھی

Leave a Reply

Most Popular