Vinkmag ad

گلا خراب ہوتوکیا کریں

گلا خراب ہوتوکیا کریں

ڈاکٹر ظفر اقبال،ماہرامراض کان‘ ناک اور گلا،شفاانٹرنیشنل ہسپتال ‘اسلام آباد

گلا خراب ہو تو نیم گرم سے تھوڑا سا زیادہ گرم پانی (جوآپ برداشت کرسکیں ) میں نمک ڈال کر غرارے کرنا سب سے بہتر ہے۔

صبح اٹھتے وقت اور رات کو سونے سے پہلے غرارے کرنے چائیں۔ گلا زیادہ خراب ہو تو دن میں بھی غرارے کیے جاسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ سبز قہوہ‘ جوشاندہ اور سوپ کا استعمال بھی مفید ہے۔

گلے کی خرابی کے دوران ٹھنڈی،تلی ہوئی اورچکنائی والی تمام چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے۔

Throat infection, gurgle, salt, lukewarm water

Vinkmag ad

Read Previous

سیب کو محفوظ کرنے کے طریقے

Read Next

باورچی خانہ ‘ احتیاطیں

Leave a Reply

Most Popular