Vinkmag ad

صحت بخش افطار

صحت بخش افطار

صحت بخش افطاری کن چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے؟

افطاری میں کولڈ ڈرنکس سے پرہیزکریں۔ ان میں کاربونیٹڈ ایسڈ ہوتا ہے جو معدہ میں تیزابیت پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ان میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جوگردے میں پتھری کا باعث بنتے ہیں۔ ان کے بجائے ایسی چیزیں کھائیں جوآپ کی توانائی کو جلد بحال کردیں۔ اس کے لئے بہترین چیزکھجوراورپانی ہے۔ اس کے علاوہ افطاری کو صحت بخش بنانے کے لئے ذیل میں بیان کردہ ہدایات پرعمل کریں۔

٭موسمی پھلوں سے بھرپورفائدہ اٹھائیں۔

٭روایتی مشروبات مثلاً لسّی، شکنجبین، فالسے کا شربت اورملک شیک وغیرہ پئیں۔

٭تلی ہوئی اشیاء مثلاً پکوڑوں،سموسوں اورچپس وغیرہ سے پرہیزکریں تو بہتر ہوگا ۔ اگرانہیں کھانا ہوتو بہت کم مقدارمیں کھائیں۔

Healthy Iftar, healthy Ramadan

Vinkmag ad

Read Previous

مریض کیسے روزہ رکھیں؟

Read Next

سحری میں کیا کھائیں، کیا نہیں

Leave a Reply

Most Popular