ہموار پاؤں کی علامات
٭ایسے افراد زیادہ دیر پیدل نہیں چل سکتے اور ایسا کرنے سے اُن کی ٹانگوں میں درد ہوتا ہے۔
٭انہیں ٹخنوں کے اندرونی حصے پر نہ صر ف درد محسوس ہوتا ہے بلکہ ان میں سوجن یا ورم بھی ہوسکتا ہے ‘ تاہم ضروری نہیں کہ ہموار پائوں رکھنے والے تمام افراد کے ساتھ ایسا ہو۔
٭ایسے افراد کی ایڑی میں تکلیف ہوتی ہے۔
٭ان کی کمر میں درد ہوسکتا ہے اور وہ گنٹھیا میں بھی مبتلا ہوسکتے ہیں۔
Flat feet, pain, walk, Flat feet symptoms, back pain