فائدہ مند ورزشیں ہموار پائوں

فائدہ مند ورزشیں ہموار پائوں

ہموار پاؤں کی صورت میں پنڈلی کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کی ورزشیں کروائی جاتی ہیں جو یہ ہیں

ورزش1

پنڈلی کے پٹھوں کو تقویت فراہم کرنے کے لئے رسی کودنا ایک اچھی ورزش ہے۔اسے اپنی طاقت اور برداشت کے مطابق کیا جاسکتا ہے۔

ورزش2

سیدھے کھڑے ہوجائیں ۔ اب پاؤں کے دونوں پنجوں پر جسم کا وزن ڈالتے ہوئے ایڑی کو اوپر نیچے کریں۔ اس عمل کو اپنی برداشت کے مطابق کریں اور پھر پہلے والی حالت میں لوٹ آئیں۔

ورزش3

کرسی پر ایسے بیٹھیں کہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی مکمل سیدھی ہو۔ اب سیدھے پاؤں کے تلوے کے نیچے گیند رکھیں اور اسے گھمائیں۔ دو سے تین منٹ تک ایساکریں جس کے بعد یہی عمل بائیں پاؤں پر دہرائیں۔

Feet, Exercises, ball, chair, back bone, flat feet

Vinkmag ad

Read Previous

ہموار اورناہموارپاؤں میں فرق

Read Next

پیٹ گھٹانے کی اہم ورزشیں

Leave a Reply

Most Popular