کیا مشترکہ برتن اورکپڑے ٹی بی پھیلنے کا سبب ہیں؟
یہ بات درست نہیں، اس لئے کہ ٹی بی ہوا کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری ہے۔ جب ٹی بی کامریض چھینکتا ‘کھانستا یا تھوکتا ہے تو اس کے منہ سے خارج ہونے والے قطرے ہوا میں کچھ گھنٹے موجود رہتے ہیں۔ اسی ہوا میں کوئی صحت مند شخص سانس لے تو یہ اس کے پھیپھڑوں میں داخل ہو کر انفیکشن کا باعث بن سکتے ہیںجسے ٹی بی کہتے ہیں۔
can tuberculosis spread through sharing utensils or clothes, kya kapray aur bartan share karnay say tb phelta hai

Tags: ٹی بی