یہ مفروضہ کافی عام ہے تاہم اس میں کوئی حقیقت نہیں۔ دراصل شیمپو کی مقدار نہیں بلکہ اس کی قسم بالوں کو کمزور کرتی اور ان کے گرنے کا سبب بنتی ہے۔
اگر معیاری شیمپو استعمال کیا جائے تو نقصان نہیں ہوتا،اس لئے اسے ضرورت کے مطابق متبادل دنوں میں یا بال چکنے ہوں تو روزانہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ ہر فرد کے بالوں کے مسائل مختلف ہوتے ہیں لہٰذا شیمپو کی قسم اور مقدار کا تعین اسی کے مطابق ہونا چاہئے۔
frequent shampooing cause hair loss, shampoo and hairfall, can shampoo cause hairfall
