خواتین کی بڑی تعداد کو لگتا ہے کہ ماہواری کے دوران نہانا ٹھیک نہیں ہے۔ جب ان سے اس کا سبب پوچھا جاتا ہے تو وہ مختلف وجوہات بیان کرتی ہیں۔
ماہر امراض نسواں ڈاکٹر صباحت خان کے مطابق بعض خواتین کا ماننا ہے کہ پیریڈز کے دوران نہانے سے ماہواری میں رکاوٹ یا پیٹ پھولنے کی شکایت ہوسکتی ہے۔ یہ تصور بالکل غلط ہے۔
خواتین نیم گرم پانی سے نہائیں تو نہ صرف تر و تازہ محسوس کریں گی بلکہ حیض کے باعث ہونے والے درد میں بھی کمی آئے گی۔
is it ok to shower during periods, can women take shower during mentruation, kya periods mai nahana theek nahe, periods myths, health, shifa news, women health, gynecological health