Vinkmag ad

کیا چشمے سے نظرکمزورہوتی ہے؟

کیا چشمے سے نظرکمزورہوتی ہے؟

یہ تاثر کافی عام ہے کہ بلاوجہ نظرکے چشمے پہننے سے نظرکمزورہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے بزرگ ہمیں ایسا کرنے سے ٹوکتے رہتے ہیں تاہم کیا یہ بات درست ہے؟ اس حوالے سے گنگا رام ہسپتال، لاہور کی ماہر امراض چشم ڈاکٹر ہما کیانی سہگل کہتی ہیں

یہ تاثربہت عام تو ہے مگراس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ تاہم اگر کوئی صحت مند شخص بلاوجہ نظر کے چشمے پہن لے تو اس دوران عارضی طور پرسردرد ہو سکتا ہے، آنکھوں سےآنسو زیادہ بہنے لگتے ہیں، دھندلا دکھائی دیتا ہے اورفرد بے آرامی محسوس کرتا ہے۔

اس سے یہ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ نظر کے چشمے پہننے سے نظر کمزورنہیں ہوتی تاہم ہم بے آرامی سے بچنا چاہتے ہیں تو انہیں بغیر ضرورت کے پہننے سے اجتناب کرنا چاہئے۔

eyesight glasses, effect of eyesight glasses on normal eye sight, myth

Vinkmag ad

Read Previous

کیا ہر رسولی کینسر زدہ ہوتی ہے؟

Read Next

مریض کیسے روزہ رکھیں؟

Leave a Reply

Most Popular