Vinkmag ad

روزے کے دوران دیر تک توانائی بحال رکھنے والی غذائیں کون سی ہیں، ماہرین

Bowels of healthy Sehri with eggs, oats, fruits, yogurt, and nuts

سحری صرف بھوک مٹانے کا ذریعہ نہیں بلکہ دن بھر کیلئے توانائی برقرار رکھنے والا اہم کھانا بھی ہے۔ ماہرین غذائیات کے مطابق کچھ غذائیں اس حوالے سے خاص طور پر مفید ہیں۔

ان کے مطابق سحری میں پروٹین، پیچیدہ کاربوہائیڈریٹس اور صحت بخش چکنائی شامل کرنا ضروری ہے۔ انڈے، دلیہ، اوٹس، چنے، دہی، کھجور، کیلا اور میوہ جات دیر تک توانائی فراہم کرتے ہیں۔ کم چکنائی والا دودھ اور دہی جسم کو ہائیڈریٹ اور مستعد رکھتے ہیں۔

اپولو ہسپتال سکندرآباد (انڈیا) کے ماہر غذائیات ڈاکٹر آفتاب احمد کا کہنا ہے کہ سحری میں چینی، زیادہ نمکین اور تلی ہوئی اشیاء سے گریز کرنا چاہیے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ملٹی پل سکلروسس کے مریضوں میں بڑھتی ہوئی سماجی تنہائی

Read Next

خصیوں کے کینسر میں کیموتھیراپی کے بعد طویل مدتی اثرات، تحقیق

Leave a Reply

Most Popular