ہربل چائے کے فوائد
ہربل چائے کے فوائد کا دارومدار ان اجزاء پر ہے جو اس کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔
عمومی طور پر ہربل چائے میں پولی فینول ،اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز کی اچھی مقدار شامل ہوتی ہے۔
ہربل چائے نظام انہضام ‘وزن گھٹانے‘ شوگر‘ ہائی بلڈ پریشر اوردل کی بیماریوں میں فائدہ مند ہے۔
Polyphenol, Herbal tea benefits, weight loss, diabetes, blood pressure, heart diseases, digestion
