Vinkmag ad

تربوز کے بیج کا جا دوئی استعمال

تربوز کے بیج کا جا دوئی استعمال

اگر تربوز کے بیجوں کو درج ذیل طریقے سے استعمال کیا جائے تو پیٹ کے کیڑوں سے نجات اور ذہنی دبائو میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

اجزاء

تربوز کے بیج : 30عدد
پانی : حسبِ ضرورت

ترکیب

٭پانی کو کسی ڈونگے میں ڈال کر اس میں 30بیج ڈالیں۔

٭اب اسے چولہے پر رکھ کر 10منٹ تک ابالیں۔

اس پانی کو ٹھنڈا کر لیں اور اس محلول کو چھان کر فریج میں رکھ دیں۔

اگر اس کا ذائقہ پسند نہ آئے تو کسی جوس میں شامل کر کے پی لیں۔

watermelon, seeds, usefulness, recipe, ingredients, directions

Vinkmag ad

Read Previous

مچھلیوں میں کیمیکلز

Read Next

اُف! دانت کا درد

Leave a Reply

Most Popular