Vinkmag ad

امریکہ میں اعضاء کے فوت شدہ عطیہ دہندگان کی شرح میں نمایاں کمی

Healthcare professional carrying a box for organ donation, ensuring safe and timely delivery for transplant patients

گزشتہ سال امریکہ میں فوت شدہ عطیہ دہندگان کی شرح ایک دہائی بعد کم ہوئی ہے۔ اس کمی کے نتیجے میں گردے کی پیوندکاریاں بھی متاثر ہوئیں۔ تجزیے کے مطابق گردے کی پیوندکاریاں 2024 کے مقابلے میں  116 کم ہوئیں۔

ماہرین کے مطابق امریکہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد اعضاء کی پیوندکاری کے منتظر ہیں۔ ان میں سے اکثریت کو گردے کی ضرورت ہے, اور ہر سال ہزاروں مریض اس کے انتظار میں جان سے جاتے ہیں۔

فوت شدہ عطیہ دہندگان کی شرح میں کمی کی ایک وجہ عوامی اعتماد میں کمی بنی۔ اعداد و شمار کے مطابق اس سال زندہ عطیہ دہندگان سے تقریباً 100 اضافی پیوندکاریاں ہوئیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

سردیوں میں کھانسی لمبی کیوں چلتی ہے، ماہرین کی وضاحت

Read Next

ایڑی کا درد

Leave a Reply

Most Popular