Vinkmag ad

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کیلئے باڈی کیم لازمی

Symbolic image showing a hospital staff wearing a body camera, representing transparency, accountability, and patient safety in Punjab hospitals

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نرسوں، وارڈ بوائز اور فارمیسی عملے کے لیے باڈی کیم پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ حکم کا اطلاق سیکیورٹی گارڈز پر بھی ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد کارروائی ریکارڈ کرنا اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔

ڈیوٹی کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہو گی۔ ہسپتالوں میں صبح 9 بجے تک ویکیوم کلینر سے مکمل صفائی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہسپتالوں میں غفلت یا بدانتظامی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

Allergies: When the Immune System Overreacts

Read Next

سٹریس ہارمون کی 5 واضح علامات کیا ہیں؟ ماہرین کی وضاحت

Leave a Reply

Most Popular