Vinkmag ad

بھنڈی، گرمی اور گیس کا سبب؟

بھنڈی، گرمی اور گیس کا سبب؟

  بعض افراد سمجھتے ہیں کہ بھنڈی معدے میں گرمی اورگیس کا باعث بنتی ہے۔ اس مفروضے میں کتنی حقیقت ہے، اس حوالے سے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج، ایبٹ آباد کے ماہرامراض معدہ و جگرڈاکٹر سلطان زیب خان کہتے ہیں

بھنڈی کا معدے کی گرمی سے کوئی تعلق نہیں اورعموماً اسے کھانے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ تاہم جوافراد پہلے سے معدے کے مسائل میں مبتلا ہوں انہیں بھنڈی سے اپھارے،گیس اورپیٹ میں مروڑ کی شکایت ہوسکتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ اس میں موجود دانے ہیں جو ہضم نہیں ہو پاتے۔ بھنڈی میں موجود کارباہوئیڈریٹس بھی ٹوٹ پھوٹ کے عمل سے گزرنے پر گیس پیدا کرتے ہیں۔

Ladyfinger causes gas and bloating, ladyfinger myth

Vinkmag ad

Read Previous

گائے اور بھینس

Read Next

وزن بڑھانے کے لئے کچھ ٹپس

Leave a Reply

Most Popular