Vinkmag ad

چھائیوں کی پر چھائیاں

چھائیوں کی پرچھائیاں

میڈیسن کی اصطلاح میں چھائیوں یا جلد پرسیاہ دھبوں کے لیے میلازما کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگوں میں یہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں۔

چھائیوں کی وجوہات

٭خون میں آئرن یا ہیموگلوبن کی کم مقدا ر

٭ہیپاٹائٹس یا جگر کے دیگر مسائل

٭منشیات کا استعمال

 ٭ویکس اورتھریڈنگ

٭سورج کی تیز روشنی

کیا کریں

٭ اگرآپ کے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ آپ کو باہرزیادہ نکلنا پڑتا ہے تودھوپ سے بچنے کے لیے چہرے کو ڈھانپ کر نکلیں۔

٭ باہر یا دھوپ میں جانے سے پہلے چہرے پرسن سکرین لگائیں۔

 ٭اپنی خوراک کاخیال رکھیں۔ چٹ پٹی چیزوں اور کولا مشروبات کے زیادہ استعمال سے گریز کریں۔

چہرے کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھیں۔ اس کے لئے سخت صابن کے بجائے نرم صابن استعمال کریں۔

Melasma, causes of melasma, some useful melasma management tips

Vinkmag ad

Read Previous

بالوں کو زیادہ رنگنا سفیدی کا سبب؟

Read Next

 نارمل درجہ حرارت اور بخار

Leave a Reply

Most Popular