Vinkmag ad

کیا دوران حمل سیڑھیاں چڑھنا خطرناک ہے؟

pregnant woman walking up the stairs at home and touching his knee by the pain

خواتین کی قابل ذکر تعداد کے خیال میں حمل کے دوران سیڑھیاں چڑھنا درست نہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ اس سلسلے میں شفا نیشنل ہسپتال فیصل آباد کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر کنیز فاطمہ کہتی ہیں کہ کون سی سرگرمی بچے کے لئے نقصان دہ ہے‘ اس کا تعلق خاتون کی عمومی صحت اورکام کی نوعیت سے ہوتا ہے۔

بعض خواتین سخت کام کرنے (مثلاً کھیتی باڑی) کے باوجود بھی صحت مند بچے کو جنم دیتی ہیں۔ تاہم حاملہ خواتین کو احتیاطاً اوسط درجے کے پرمشقت کام ہی کرنے چاہئیں۔ ہروقت بیٹھے رہنا یا مسلسل سخت کاموں کی انجام دہی‘ دونوں ہی ٹھیک نہیں۔ جتنا کام آسانی سے کرسکتی ہوں‘ کر لیں اورزیادہ مشکل کاموں سے گریز کریں۔

climbing staircase during pregnancy, myth vs reality

Vinkmag ad

Read Previous

حمل میں کمر درد

Read Next

ناشتہ نہ کرنے سے وزن کم ہوجاتا ہے؟

Leave a Reply

Most Popular