Vinkmag ad

ٹی بی سے بچاؤ

ٹی بی سے بچاؤ

٭ٹی بی کے پھیلاؤ کا بڑا سبب کمزورقوت مدافعت ہے۔ اس لئے پروٹین والی خوراک مثلاً سبزیاں‘دالیں اورپھل لازماً اپنی خوراک میں شامل کریں۔ یہ اشیاء قوت مدافعت کو بڑھاتی اور بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

٭گھروں میں روشنی اورہوا کے گزرکا بندوبست کریں۔ تنگ و تاریک اورگنجان آباد گھروں میں یہ مرض زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

٭بچوں کوٹی بی کا حفاظتی ٹیکہ ضرورلگوائیں۔

٭اگردو ہفتے سے زائدعرصے تک کھانسی برقراررہے تو سینے کے امراض کے ماہرڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

٭ٹی بی کا مریض جب کھانستا‘ قہقہہ لگاتا یا سانس لیتا ہے تواس کے جراثیم قریب بیٹھے افراد تک منتقل ہوجاتے ہیں۔اس لئے اسے چاہئے کہ ایسا کرتے وقت منہ پررومال ضروررکھے۔

٭ٹی بی کے مریض کی تیمارداری کے لئے اس کے ساتھ رہنا پڑے تواپنے چہرے پر ڈبل ماسک پہنیں۔

٭مرض کی تشخیص ہوجائے توادویات کا استعمال باقاعدگی سے اورمرض ختم ہونے تک جاری رکھیں۔

Tuberculosis, TB prevention, tips to prevent TB

Vinkmag ad

Read Previous

معدہ خراب‘ چہرے پردانے

Read Next

 سونے کے لئے تکیے کا استعمال

Leave a Reply

Most Popular