وزن کم کیوں نہیں ہوتا

کچھ لوگوں کو خدشہ ہوتا ہے کہ اگر وہ روزہ رکھیں گے تو انہیں دن کے اوقات میں شدید بھوک لگے گی ‘ وہ بے ہوش ہوجائیں گے یا انہیں کوئی اور مسئلہ ہوجائے گا۔ اس وہم کے زیر اثر وہ سحری میں بہت زیادہ کھالیتے ہیں ۔ اس وجہ سے جو لوگ عام دنوں میں پراٹھے وغیرہ نہیں کھاتے‘ وہ بھی دیسی گھی کا اہتمام کرنے لگتے ہیں۔
اسی طرح افطار کے وقت بھی وہ زیادہ کیلوریز کے حامل میٹھے مشربات اور پکوڑے سموسے وغیرہ زیادہ مقدار میں کھا لیتے ہیں۔ اس کے بعد وہ سحری تک کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں۔یوں رمضان میں ہماری کیلوریز کی تعداد عام دنوں سے بھی بڑھ جاتی ہے ۔اس طرح روزے میں سار ادن خالی پیٹ رہنے کے باوجود وزن کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ جاتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

شامی کری

Read Next

شرمیلا ہونا باعث شرم نہیں

Leave a Reply

Most Popular