کورونا وبا حقیقت کیا، فسانہ کیا
کسی دشواری یا کھانسے بغیر 10 سیکنڈ کے لیے سانس روکے رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کورونا وائرس یا پھیپھڑوں کی کسی بھی بیماری سے محفوظ ہیں؟
خشک کھانسی،تھکن اور بخار ہونا کووڈ 19کی عام علامات ہیں تاہم کچھ لوگوں میں اس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی۔ اس مرض کی جانچ سانس کی ورزشوں کے ذریعے ممکن نہیں، بلکہ یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔گلے یا پھیپھڑوں سے حاصل شدہ مواد میں اس وائرس کی موجودگی کا پتہ چلانے کے لئے یہ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔
lungs virus check test
