روزانہ میٹھا مشروب پینے والوں میں معدے کے کینسر کا خطرہ زیادہ، ماہرین
روزانہ ایک میٹھا مشروب یا سافٹ ڈرنک پینا معدے کے کینسر کے خطرے میں دوگنا سے زیادہ اضافے سے منسلک پایا گیا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔…