خیبر پختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 35 نئے کیسز رپورٹ
خیبر پختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 250 ہو گئی ہے۔ محکمۂ…