اسلام آباد میں کلچرل فیملی فیسٹیول، شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی بھرپور شرکت
سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں دو روزہ کلچرل فیملی فیسٹیول منعقد ہوا۔ اس میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال سمیت نگہداشت صحت کے دیگر اداروں نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں حاضرین نے شفا انٹرنیشنل کے سٹال میں…