سرکاری ہسپتالوں میں فارما نمائندوں کے دوروں کیلئے واضح ایس او پیز کا مطالبہ
ملٹی نیشنل فارماسوٹیکل کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم فارما بیورو نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں فارما نمائندوں کے دوروں کیلئے واضح ایس او پیز بنائے جائیں۔ یہ مطالبہ تین فارما…