پانچ امریکی ریاستوں میں فوڈ سٹیمپس سے سوڈا اور کینڈی خارج
یکم جنوری سے پانچ امریکی ریاستوں میں میں سنیپ (Supplemental Nutrition Assistance Program) کے تحت سافٹ ڈرنکس، مٹھائیاں اور بعض تیار شدہ غذائیں نہیں خریدی جا سکیں گی۔ ان ریاستوں میں انڈیانا، آئیووا، نیبراسکا، یوٹاہ…