انٹرنیشنل اوبیسیٹی کانفرنس: موٹاپا صحتِ عامہ کے لیے سنگین خطرہ قرار
پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز نواب شاہ میں دوسری انٹرنیشنل اوبیسیٹی کانفرنس 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں پاکستان اور بیرون ملک سے ماہرین اور میڈیکل طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت…