ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار
ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز کے لیے رجسٹریشن اور لائسنسنگ لازمی قرار دے دی ہے۔ بیوٹی سیلونز کے ساتھ "کلینک” کی اصطلاح پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹرز اور بیوٹی…