اوزیمپک کے سستے متبادل، وزن کم کرنے والوں کیلئے خوشخبری
اوزیمپک کی سستی اور ریگولیٹڈ جنیرک ادویات جلد عالمی مارکیٹ میں دستیاب ہونے کی توقع ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ سیمیگلوٹائیڈ کے پیٹنٹس کینیڈا، بھارت، چین اور برازیل میں ختم ہو رہے ہیں۔…