Vinkmag ad

قیمہ اور ایلوویرا کی سبزی

قیمہ اور ایلوویرا کا سالن


اجزاء


قیمہ 1/2کلو
دیسی گھی 1/2کپ
ٹماٹر(بڑے) 2عدد
ہری مرچیں 2عدد
سفید زیرہ(پسا ہوا) 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ(پسا ہوا) 1چائے کا چمچ
پسی لال مرچ 1چائے کا چمچ
ادرک(پاریک کٹی ہوئی) 1چھوٹا ٹکڑا
پانی 1/2کپ
دھنیا (باریک کٹا ہوا) سجانے کے لئے


ترکیب


قیمے میں پیاز اور ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈالیں ۔ اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں آدھا گھی‘ تمام مصالے اور ادرک ڈال دیں۔ اس کے بعد اسے اچھی طرح بھونیں۔
دوسری دیگچی میں باقی آدھا گھی ڈالیں اور اس میں ایلوویرا ڈال کر فرائی کریں۔ اسے قیمے میں ڈال کر مکس کریں۔
پانچ منٹ تک دم پر رکھنے کے بعد ہرے دھنئے اورہری مرچ سے سجا کر گرما گرم پیش کریں۔

Alvera, keema, oil,  cooked Alvera 

Vinkmag ad

Read Previous

بلڈ کینسر کا علاج کیا ہے

Read Next

بینگن کا رائتہ

Leave a Reply

Most Popular