Vinkmag ad

بیرون ملک میڈیکل ایجوکیشن، نئی پالیسی جای

بیرون ملک میڈیکل ایجوکیشن- شفا نیوز

PMDC, FSC (Pre-Medical) with a minimum 60% marks, Medical education, abroad

پاکستانی طلبہ کی بہت بڑی تعداد طبی تعلیم کی خاطر دوسرے ملکوں کا رخ کرتی ہے۔ اب پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل ایجوکیشن سے متعلق نئی پالیسی جای کر دی ہے۔

پالیسی کے تحت ان سٹوڈنٹس  کو پی ایم ڈی سی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہو گا۔ بیرون ملک میڈیکل ایجوکیشن کے لیے ایف ایس سی میں 60 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہو گا۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بھی کم از کم 50 فیصد نمبرلینا ہوں گے۔ میڈیکل کالج کا پی ایم ڈی سی کی لسٹ میں شامل ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ بیرون ملک طب کی تعلیم ایلوپیتھک طریقہ علاج میں حاصل کی جائے گی۔

طلبہ کو میزبان ملک میں رہائش کی تفصیلات دینا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں اپنا رابطہ نمبر بھی فراہم کرنا ہوگا۔ انہیں تعلیم کی مدت کے لیے ملٹی پل انٹری ویزا بھی فراہم کرنا ہوگا۔

پالیسی کا اطلاق تعلیمی سال 2024-25 سے ہوگا۔

Vinkmag ad

Read Previous

گردوں کی دائمی بیماری

Read Next

HydraFacial | Benefits of hydrafacial | Shifa News

Leave a Reply

Most Popular